سورہ مومنون

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ وہ ایمان والے یقیناً فلاح پا گئے ٢۔ جو اپنی نماز میں خشوع کرنے والے ہیں ، ٣۔ اور جو لغویات سے منہ موڑنے والے ہیں ، ٤۔ اور جو زکوٰۃ کا عمل انجام دینے والے ہیں ، ٥۔ اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ، … سورہ مومنون پڑھنا جاری رکھیں